لالی ووڈ کی فلموں کو سنیما میں پرائم ٹائم ملے گا،چوہدری اعجاز کامران

لالی ووڈ کی فلموں کو سنیما میں پرائم ٹائم ملے گا،چوہدری اعجاز کامران

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) فلم ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری اعجاز کامران نے کہا ہے کہ سینما مالکان سے معیاری لالی ووڈ فلموں کو سینما گھروں میں پرائم ٹائم دینے کا معاہدہ ہو چکا ہے۔ چوہدری اعجاز کامران نے بتایا کہ تمام سینما مالکان اس معاہدے پر عملدرآمد کے پابند ہوں گے۔

مزید :

کلچر -