بلائنڈ ورلڈ کپ، پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فا ئنل میں آج مدمقابل ہونگی

بلائنڈ ورلڈ کپ، پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فا ئنل میں آج مدمقابل ...

نئی دہلی(اے پی پی) ٹی 20 بلائنڈ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں (آج) ہفتہ کو بنگلور میں مدمقابل ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے میگا ایونٹ میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور تمام لیگ میچز جیت کر تاریخ رقم کی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل (کل) اتوار کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی