زمبابوے کا افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

زمبابوے کا افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

ہرارے(اے پی پی) زمبابوے نے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، سولمون مائر کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، گریم کریمر کپتانی کے فرائض انجام دیں گے، دیگر کھلاڑیوں میں پیٹر مور، رائن برل، تراسائی مساکڈزا، سکندر رضا، میلکوم والر، ایلٹن چگمبورا، ویلنگٹن مساکڈزا، ڈونلڈ تریپانو، ٹینڈائی چتارا، کرسٹوفر موفو، نیتھن والر، کریگ اروائن اور سلمون مائر شامل ہیں۔ زمبابوے کی ٹیم رواں ماہ افغانستان کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی