باکسر عامر خان نے امریکا میں ٹریننگ کا آغازکر دیا

باکسر عامر خان نے امریکا میں ٹریننگ کا آغازکر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سان فرانسسکو(آئی این پی)پاکستانی نژاد طرطانوی باکسر عامر خان نے امریکا میں ٹریننگ کا آغازکر دیا۔عامر خان ہاتھ کے آپریشن کے باعث چھ ماہ رنگ سے باہر رہے۔پاکستانی نڑاد برطانوی باکسرعامر خان کا کہنا ہے کہ امریکی شہرسان فرانسسکو میں بھرپورٹریننگ میں مصروف ہوں،گزشتہ سال جولائی میں میرے ہاتھ کا آپریشن ہوا تھاجس کی وجہ سے باکسنگ سے دور رہا۔انہوں نے مزید کہا کہ ورلڈباکسنگ کے ٹائٹل کے دفاع کیلئے اپریل یامئی میں فائٹ ہوگی، رواں سال کوشش ہے کہ 2 مقابلے لڑوں۔انہوں نے فائٹ کے بعد پاکستان آکرکوچزاورباکسرزکیساتھ کام کرنے کا ارادہ بھی ظاہر کیا ہے۔