بھارتی وکٹ کیپر وردھیمن ساہا کی دوسری ٹیسٹ سنچری

بھارتی وکٹ کیپر وردھیمن ساہا کی دوسری ٹیسٹ سنچری
بھارتی وکٹ کیپر وردھیمن ساہا کی دوسری ٹیسٹ سنچری

  

 حیدر آباد(اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین وردھیمن ساہا نے کیریئر کی دوسری ٹیسٹ سنچری داغ دی، انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ کے دوسرے روز شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 106 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں دو چھکے اور سات چوکے شامل تھے، یہ ان کے کیریئر کی بیسٹ اننگز اور دوسری سنچری ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی