شاندار کارکردگی کے باعث مورگن مین آف دی میچ قرار

شاندار کارکردگی کے باعث مورگن مین آف دی میچ قرار
شاندار کارکردگی کے باعث مورگن مین آف دی میچ قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 7وکٹوں سے شکست دیدی ہے جس میں مورگن نے انتہائی شاندار 80رنز کی اننگ کھیلی جس پر وہ مین آف دی میچ قرار پائے۔
تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کی جانب سے اوپننگ پر آئے محمد حفیظ لیکن صفر پر ہی پولین لوٹ گئے تاہم مورگن نے ٹیم کو ہدف کے تعاقب میں بڑا سہارا فراہم کیا ،انہوں نے 57گیندوں پر 8چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 80رنز بنائے اور ناٹ آﺅٹ رہے ۔اس شاندار کارکردگی پر مورگن کو مین آف دی میچ کے اعزاز سے نوازا گیا ۔

مزید :

T20 World Cup -