مسٹر ٹرمپ ! تم جیسا کرو گے ہم بھی ویسا ہی جواب دیں گے،میکسیکو کے سابق صدرونس فوکس نے امریکی صدر کو اس کی زبان میں ہی جواب دے دیا

مسٹر ٹرمپ ! تم جیسا کرو گے ہم بھی ویسا ہی جواب دیں گے،میکسیکو کے سابق صدرونس ...
مسٹر ٹرمپ ! تم جیسا کرو گے ہم بھی ویسا ہی جواب دیں گے،میکسیکو کے سابق صدرونس فوکس نے امریکی صدر کو اس کی زبان میں ہی جواب دے دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

میکسیکو سٹی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسٹر ٹرمپ ! تم جیسا کرو گے ہم بھی ویسا ہی جواب دیں گے،میکسیکو کے سابق صدرونس فوکس امریکی صدر کو اس کی زبان میں ہی جواب دیا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق میکسیکو کے سابق صدرونس فوکس نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ اگر عزت چاہیے تو پہلے دوسروں کی عزت کریں،عزت کرو گے تو عزت سے ہی جواب دینگے وگرنہ بے عزتی کیلئے تیار رہے۔

انڈونیشیا میں زمین ’’کھسکنے ‘‘ سے 3 بچوں سمیت 12 افراد ہلاک ،کئی زخمی ،درجنوں مکانات تباہ

واضح رہے سابق میکسیکن صد ر نے اس قبل بھی انتخابی مہم کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید زکا نشانہ بنایا تھا اور تقریروں اور حرکتوں کو بچگانہ قرار دیتے ہوئے بے وقوف انسان قرار دیا تھا۔

یاد رہے امریکی صدر نے میکسیکو کی سرحد کے ساتھ دیوار تعمیر کرنے کا حکم او غیرقانونی تارکین وطن کے اپنے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کررکھی ہے۔

مزید : بین الاقوامی