آٹھویں جماعت کے امتحانات کا آج سے آغاز

آٹھویں جماعت کے امتحانات کا آج سے آغاز

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب ایگزمینیشن کمیشن کے تحت آٹھویں جماعت کے امتحانات کا آغاز کل 11 فروری سے شروع ہوں گے، امتحانات میں 80 ہزار طلبا شرکت کریں گے جبکہ پہلا پیپر اْردوکا ہو گا۔ رواں سال امتحان کیلئے شہر بھر میں 412 امتحانی سنٹرز تشکیل دیئے گئے ہیں۔ آٹھویں جماعت کا امتحان 20 فروری تک جاری رہے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4