جامع مسجد غوثیہ رضویہ ہوسٹل نمبر 2 سنت نگر میں محفل ذکر حبیبؐ آج ہوگی

جامع مسجد غوثیہ رضویہ ہوسٹل نمبر 2 سنت نگر میں محفل ذکر حبیبؐ آج ہوگی

(پ ر )جامع مسجد غوثیہ رضویہ ہوسٹل نمبر 2 سنت نگر میں محفل ذکر حبیب بسلسلہ جشن میلادالنبی بعد نماز مغرب تا رات دس بجے تک ہوگی۔زیر سرپرستی علامہ مولانا ریاض احمد چشتی قادری ،زیر قیادت مفتی گل احمد عتیقی ۔خصوصی آمد کے طور پر مفتی صدیق ہزاروی ،معروف کالم نگار اسحاق جیلانی شریک ہونگے جبکہ صدارت علامہ بدر الزمان قادری پرنسپل جامعہ ہجویریہ فرمائیں گے ۔خصوصی خطاب مفتی محمد اقبال چشتی ناظم اعلی جماعت اہلسنت کا ہوگادیگر مہمانان گرامی شامل ہونگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4