معراج محمد خان کی یاد میں ریفرنس

معراج محمد خان کی یاد میں ریفرنس

لاہور ( پ ر) سابق وفاقی وزیراورملک میں انقلابی وترقی پسند تحریک کے سرگرم رہنما معراج محمد خان کی وفات آج 11فروری کو 3بجے سہ پہرالحمراہال نمبر 3 میں ریفرنس کا انعقاد کیاجارہاہے ۔ اس موقع پر ان کی انقلابی جدوجہدکے حوالے سے کتاب کی تقریب رونمائی سے سینٹر اعتزاز احسن ،پیپلزپارٹی کے صوبائی صدرقمرالزمان کائرہ، قانون دان عابد حسن منٹو،دانشورحسین نقی۔،مرکزی رہنمااے این پی احسان وائیں ،اسلم گورداسپوری حامد خان ودیگر خطاب کرینگے۔

،ڈاکٹر لال خان،امیتاز عالم ،ملک امجد حسین اور مصدق حسین سمیت دیگر مقررین خطاب کریں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4