کم دھلے چاول پکانے سے کینسر اور دل کے امراض کا خدشہ بڑھ جاتا

کم دھلے چاول پکانے سے کینسر اور دل کے امراض کا خدشہ بڑھ جاتا
کم دھلے چاول پکانے سے کینسر اور دل کے امراض کا خدشہ بڑھ جاتا

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) چاول دنیا بھر میں مرغوب ترین غذا ہے اور سینکڑوں مختلف طریقوں سے پکائے جاتے ہیں۔ بعض طریقے ایسے بھی ہی جن میں انہیں پکانے کے لیے زیادہ پانی استعمال نہیں کیا جاتا اور عموماً پکانے سے قبل انہیں اچھی طرح دھونے پر بھی مناسب دھیان نہیں دیا جاتا۔ اب سائنسدانوں نے ایسے طریقوں سے کم دھلے چاول پکانے والوں کے لیے خطرناک تنبیہہ جاری کر دی ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ’’اگر چاولوں کو پکانے سے قبل اچھی طرح نہ دھویا جائے اور انہیں پکانے میں مناسب پانی استعمال نہ کیا جائے تو یہ دل کی بیماریوں اور کینسر کا باعث بن سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4