’ایفل ٹاور‘ کے گرد شیشے کی بلٹ پروف حفاظتی دیوار بنانے کا فیصلہ

’ایفل ٹاور‘ کے گرد شیشے کی بلٹ پروف حفاظتی دیوار بنانے کا فیصلہ
’ایفل ٹاور‘ کے گرد شیشے کی بلٹ پروف حفاظتی دیوار بنانے کا فیصلہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانسیسی حکومت نے پیرس میں قائم تاریخی یاد گار’ایفل ٹاور‘ کو دہشت گردی کی کارروائیوں سے بچانے کے لیے اس کے گرد شیشے کی بلٹ پروف دیوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق پیرس بلدیہ کے میئر کے دفتر کے ایک ذریعے نے جمعرات کو بتایا کہ شیشے کی بلٹ پروف دیوار ایفل ٹاور کی بنیادوں کے ساتھ ساتھ اس کے اطراف میں بنائی جائے گی تاکہ ٹاور کو دہشت گردانہ حملوں سے بچایا جاسکے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4