جامعہ زکریا میں 2 گروپوں کے مابین جھگڑا

جامعہ زکریا میں 2 گروپوں کے مابین جھگڑا

ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی میں پی ایس ایف کے دوگروپوں میں جھگڑا ہوگیا‘ بتایا گیا ہے پی ایس ایف کے نوید مہارکی (بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

دوسرے گروپ کے لڑکوں سے تلخ کلامی ہوگئی جس پر انہوں نے نوید کو تشدد کا نشانہ بنایا اور زخمی کردیا ‘سکیورٹی حکام نے درخواست ملنے پر کارروائی شروع کردی ہے ‘معاملے کوڈسپلن کمیٹی کے پاس بھجوایا جارہا ہے ۔

جھگڑا

 

مزید : ملتان صفحہ آخر