صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن نے ایجوکیشنل ٹریننگ کی عمارت کا افتتاح بھی کیا

صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن نے ایجوکیشنل ٹریننگ کی عمارت کا افتتاح بھی کیا

بہاولپور(بیورورپورٹ)صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب سید رضا علی گیلانی نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میںآمد کے موقع(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

پر یوایس ایڈ کی جانب سے فراہم کی گئی ایجوکیشنل ٹریننگ کی عمارت کا بھی افتتاح کیا جس پر 270ملین روپے کی لاگت آئی ہے۔تقریب میں رکن قومی اسمبلی صبیحہ نذیر ، رکن صوبائی اسمبلی فوزیہ ایوب قریشی ،پروفیسر ڈاکٹر طلعت افزاء وائس چانسلر گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاول پور،معززین شہر ، اساتذہ اور طلبا وطالبات کثیر تعداد میں موجود تھے۔

افتتاح

مزید : ملتان صفحہ آخر