غیر قانونی چالانوں کیخلاف احتجاج کرنیوالے ڈرائیوروں کی گرفتاری پردو بارہ احتجاج
ملتان ( وقائع نگار ) پولیس کے خلاف احتجاج جرم بن گیا ۔ غیر قانونی چالان کے خلاف احتجاج کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
پولیس کا آپریشن ہوا ۔ پولیس نے احتجاج کرنے والے ڈرائیورز کو گرفتار کرلیا ڈرائیوروں نے بغیر وارنٹ گرفتاریوں پر دوبارہ احتجاج کیا ۔