پاور سیکٹر کی جانب سے ادائیگیاں نہ ہونے پر پی ایس او مالی بحران کا شکار

پاور سیکٹر کی جانب سے ادائیگیاں نہ ہونے پر پی ایس او مالی بحران کا شکار

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاورسیکٹر کی جانب سے ادائیگیاں نہ ہونے کی وجہ (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

سے پاکستان سٹیٹ آئل مالی بحران کا شکار ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک ماہ کے وران پاور سیکٹر کی جانب سے نادہندہ ہونے پر مزید 18 ارب 50 کروڑ روپے کا بوجھ پی ایس او پر بڑھ گیا ہے۔ پاور سیکٹر سمیت حکومت کے ادارے اب پی ایس او کا مجموعی طور پر 277 ارب 80 کروڑ کا نادہندہ ہو گیا ہے۔ پاورسیکٹر کے ذمہ مجموعی طور پر 186 ارب 50 کروڑ روپے کی رقم ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر