ملتان سے مدینہ جانیوالے مسافر کے تھیلے سے ہیروئن کے دو پیکٹ برآمد

ملتان سے مدینہ جانیوالے مسافر کے تھیلے سے ہیروئن کے دو پیکٹ برآمد

ملتان(جنرل رپورٹر، وقائع نگار)ملتان سے مدینہ جانے والے مسافر کے بیگ سے ہیروئن کے دو پیکٹ برآمد‘ اےئر پورٹ سکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا خوشاب کا رہائشی نذر محمود (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

اےئر بلیو کی فلائٹ سے مدینہ جارہا تھا اے ایس ایف عملہ نے چیکنگ کی تو ملزم کے بیگ سے 12سو گرام وزن کے دو پیکٹ ہیروئن برآمد ہوئے نذر محمد کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

ہیروئن

مزید : ملتان صفحہ آخر