فیصل ٹاؤن ، فلیٹ میں مقیم 40سالہ شخص کو سر پر آئنی راڈ مار کر قتل کر دیا گیا

فیصل ٹاؤن ، فلیٹ میں مقیم 40سالہ شخص کو سر پر آئنی راڈ مار کر قتل کر دیا گیا

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) فیصل ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے سر میں آہنی راڈ مار کر چالیس سالہ شخص کو قتل کر دیا۔ پو لیس نے لا ش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے نا معلوم افرا د کے خلا ف قتل کی د فعا ت کے تحت مقدس مہ در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ فیصل ٹاؤن کا ر ہا ئشی فواد صدیق جو چند ما ہ سے مقامی فلیٹ میں ر ہا ئش پذیر تھا اور اکیلا ر ہتا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روزفواد صدیق کو نا معلوم افرا د نے گھر میں گھس کر سر میں آہنی راڈ ما ر کر قتل کردیا اور فرا ر ہو گئے ۔ اطلا ع ملنے پر پر پو لیس موقع پر پہنچی اور لا ش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے نا معلوم افرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا ہے ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ مقتو ل کی جس کی چند ما ہ قبل پہلی بیو ی سے طلا ق ہو ئی تھی اوراکیلا رہتا تھا دوسری شادی کے چکر میں تھا ۔ تفتیش جا ر ی ہے جلد اصل حقائق واضح ہو جا ئیں گے ۔

مزید : علاقائی