ہندو برادری 24 فروری کو ’’شیوراتری‘‘ کا تہوار جوش و خروش سے منائیگی

ہندو برادری 24 فروری کو ’’شیوراتری‘‘ کا تہوار جوش و خروش سے منائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سٹی رپورٹر) ہندو برادری 24 فروری کو دنیا بھر میں ’’شیوراتری‘‘ کا تہوار اپنے جوش و خروش سے منائے گی۔ اس (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
سلسلہ میں ملتان میں بھی بالمیک مندر چوک ڈبل پھاٹک، کبیر نواس مندر باغ لانگے خان، بیل احاطہ مندر شیر شاہ روڈ اور دیگر مقامات پر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس موقع پر خصوصی پاجا پاٹ بھی ہو گی۔