اراضی پر قبضہ، متاثرہ شخص کی خود سوزی کی کوشش

اراضی پر قبضہ، متاثرہ شخص کی خود سوزی کی کوشش

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)لاہور پر یس کلب کے با ہر چونیہ ڈی ایس پی کے خلا ف احتجاج کے طور پرمحمد عاشق نے پیٹرول پی لیا ریسکیوٹیم نے موقع پر پہنچ کر بے ہوشی کی حالت میں اسے ہسپتال میں منتقل کردیا ۔ پو لیس کے مطا بق چونیہ کے رہائشی ہیں عا شق وغیر ہ کی 30 کینا ل زمین جس پہ قبضہ گروپوں نے قبضہ کر لیا ہے جس کی وجہ سے یہ چونیہ کے ڈی ایس پی اشفاق حسین قاضمی ملزمان کی پشت پنا ئی کر ر ہا ہے ۔

خود سوزی

مزید : علاقائی