ہائیکورٹ بار الیکشن ‘ کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونیکا فیصلہ آج ہوگا

ہائیکورٹ بار الیکشن ‘ کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونیکا فیصلہ آج ہوگا

ملتان(نمائندہ خصوصی) ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کے منظوریامستر (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

ہونے کا فیصلہ آج 12 بجے سے2بجے دن تک ہوگا۔اس ضمن میں الیکشن بورڈ کی جانب سے5 نشستوں کے لئے جمع 12 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی گئی ہے۔

کاغذات فیصلہ

مزید : ملتان صفحہ آخر