آٹھویں جماعت کے امتحانات آج سے شروع‘ امتحانی مراکز کی حدود میں غیر متعلقہ افرادکے داخلہ پر پابندی عائد

آٹھویں جماعت کے امتحانات آج سے شروع‘ امتحانی مراکز کی حدود میں غیر متعلقہ ...

ملتان،کوٹ سلطان (سٹاف رپورٹر،نامہ نگار)پنجاب ایگزامنیشن کمشن کے تحت جماعت ہشتم کے امتحانات آج شروع(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

ہونگے ‘ آج اردو کا پیپر ہو گا ‘ ڈسٹرکٹ کنٹرولر امتحانات نے امتحانی سنٹرز کے سپرنٹنڈنٹس کی ڈیوٹی کا شیڈول اپ لوڈ کر دیا ہے ‘ پنجم کے امتحانات میں ڈیوٹی دینے والے بیشتر سپرنٹنڈنٹس ‘ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس اور نگران ہشتم کے امتحانات میں بھی برقرار رکھے گئے ہیں‘ امتحانی مراکز کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے ‘ افسران تعلیم امتحانی مراکز کے اچانک دورے کریں گے ۔

امتحانات

مزید : ملتان صفحہ آخر