ہر بنس پو ر ہ ،تیز ر فتا ر گا ڑ ی نہر میں گر گئی، ایک شخص جا ں بحق
لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) ہر بنس پو ر ہ کے علاقہ میں تیز ر فتا ر گا ڑ ی نہر میں گر گئی، نتیجہ میں ایک شخص جا ں بحق جبکہ دو افرا د زخمی ہو گئے ۔، امدا د ی ٹیمو ں نے موقع پر پہنچ کر لا ش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کردیا ہے ۔ پو لیس کے مطا بق کینا ل رو ڈ کا ر ہا ئشی محمد افضل جو اپنے ر شتہ دارو ں کے ساتھ کسی ضروری کا م سے جا ر ہا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق ہربنس پو ر ہ کے قریب افضل کی تیز رفتا ر کا ر اچا نک نہر میں گر گئی جسے کے نتیجہ میں افضل موقع پر جا ں بحق جبکہ بلا ل اور عمرا ن زخمی ہو گئے ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغاز کردیا ہے ۔