اکبری منڈی ، موٹرسائیکل کی ٹکرسے مزدرو جا ں بحق
لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)اکبری منڈی کے علاقہ میں تیز رفتار موٹرسائیکل کی ایک مزدور کو ٹکر، نتیجہ میں مزدرو جا ں بحق ہو گیا ۔ پو لیس نے لا ش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے کا رروا ئی کا آغاز کردیا ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ اکبر ی منڈی کے علاقہ میں تیز ر فتا ر مو ٹر سائیکل کی ٹکر سے حسن مجتبیٰ اور مو ٹر سائیکل سوار بھی زخمی ہو گیا ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے دو نو ں کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں ڈ کٹروں نے حسن مجتبی ٰ کی مو ت کی تصد یق کردی ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغاز کردیا ہے ۔