جناح ہسپتال،مریضوں کے آپریشن ملتو ی ، لوحقین نے روڈ بلاک کر دی
لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) جناح ہسپتال لاہور میں آپریشن نہ ہونے سے مریضوں کے لواحقین نے سڑک بلاک کر کے احتجاج کیا۔جس کے با عث گا ڑیو ں کی لمبی قطاریں لگ گئی ۔ لو احقین نے مریضو ں کو سڑک پر رکھ کر ہسپتال انتظامیہ اور حکومت مخالف نعرے بازے کی۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ اگر کل تک مریضو ں کے آپریشن نہیں کیے گئے تو پھر احتجاج کا راستہ اپنایا جائے گا۔
اس موقع پر ٹر یفک پو لیس نے اضا فی نفر ی لگی ر ہی جو شہریو ں کو متبا د ل را ستہ بتا تے رہے اور ٹر یفک کا د با ؤ کو کم کرتے ر ہے ۔