5سال سے فراڈ کے مقدمہ میں ملوث ملزم راضی نامہ پیش کرنے پربری
لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے 5سال سے فراڈ کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو راضی نامی کے بنیاد پربری کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عبدالمہیمن کے روبرو فیکٹری ایریا پولیس نے ملزم محمد بوٹا کے خلاف فراڈ کے درج مقدمے کا ریکارڈ پیش کیا ، پراسیکیشوشن نے عدالت کو بتایا کے ملزم محمد بوٹا نے 2012 ء میں شہری حنا بی بی کے ساتھ لین دین کے تنازعہ پر5لاکھ کا فراڈ کیا تھا۔
بری