لاہور میں آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونیوالے 4 مزدوروں کے لواحقین میں مزید 2 ، 2 لاکھ کے چیک تقسیم

لاہور میں آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونیوالے 4 مزدوروں کے لواحقین میں مزید 2 ، 2 ...

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)اورنج ٹرین لیبر کیمپ لاہور میں سلنڈر لیکیج کی لگنی والی آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونے والے ایک ہی برادری کے4مزدوروں کے لواحقین میں صوبائی وزیر جیل خانہ جات کے مطالبہ پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

سے مزید2،2لاکھ کے امدادی چیک تقسیم،مرنے والے 3 مزدوروں کے والدین اور ایک کی بیوہ نے وصول کیا، اس موقع پر ڈی سی مظفرگڑھ انور سیف جپہ، اسسٹنٹ کمشنر ظہور احمد بھٹہ ،چئیر مین یونن کونسل پتل ملک طاہر محمود پتل ودیگربھی ہمراہ تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر