اسسٹنٹ لائن مین کی بھرتیاں منسوخ ہونے پر بیروزگار نوجوانوں کا 15 فروری کو میپکو ہیڈ کوارٹر کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان

اسسٹنٹ لائن مین کی بھرتیاں منسوخ ہونے پر بیروزگار نوجوانوں کا 15 فروری کو ...

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو ریجن کے سینکڑوں بے روزگار نوجوانوں نے ملازمتوں کے تقرر نامے جاری نہ ہونے اور اسسٹنٹ (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

لائن مین کی بھرتیاں منسوخ کرنے کے خلاف 15فروری کو میپکو ہیڈ کوارٹر کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ بے روزگار نوجوانوں نے متاثرین ایکشن کمیٹی تشکیل دیکر رابطہ مہم شروع کردی ہے۔ واضح رہے کہ میپکو انتظامیہ نے اسسٹنٹ لائن مین کی اسامیوں کے لئے این ٹی ایس ٹیسٹ کے بعد امیدواروں کے انٹرویو لئے مگر سیاسی دباؤ پر بھرتیاں منسوخ کر دی ہیں۔

بھرتیاں منسوخ

مزید : ملتان صفحہ آخر