رضیہ نے چند روز قبل بوڑھے والدین کو تشدد کا نشانہ بنایا‘ گھر بھی جلا ڈالا

رضیہ نے چند روز قبل بوڑھے والدین کو تشدد کا نشانہ بنایا‘ گھر بھی جلا ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار) خودسوزی کی کوشش کرنیوالی خاتون کے حوالے سے(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
معلوم ہوا ہے کہ چند روز قبل اس نے اپنے والدین کے گھر میں جا کر مذکورہ معاملے پر تلخ کلامی ہوئی جس پر رضیہ بی بی نے اپنے ضعیف العمر والدین کو پہلے تھپڑوں سے مارا پھر گھر کو آگ لگا دی آگ لگنے کے باعث گھر میں موجود سامان جل کر راکھ بن گیا اس پر تھانہ نیو ملتان نے رضیہ بی بی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔