خاتون کیخلاف اقدام خود سوزی کا مقدمہ درج

خاتون کیخلاف اقدام خود سوزی کا مقدمہ درج

ملتان(وقائع نگار) خودسوزی کی کوشش کرنے پر پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نے رضیہ بی بی کے خلاف گذشتہ روز مقدمہ درج کر لیا ہے مقدمہ میں 325 پ کے تحت ایف آئی آر کا اندراج ہوا ہے۔

مقدمہ

مزید : ملتان صفحہ آخر