بیرونی قرضوں کا حجم 74ارب سے تجاوز کرنا تشویشناک ہے،میا ں کامران

بیرونی قرضوں کا حجم 74ارب سے تجاوز کرنا تشویشناک ہے،میا ں کامران

لاہور(پ ر)مسلم لیگ( ق )کے راہنما و جوائنٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے پاکستان پر بیرونی قرضوں کا حجم 74ارب ڈالر سے تجاوز کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کا پہیہ چلانے کی خاطر گزشتہ کئی دہائیوں سے ہر آنے والے حکومت نئے قرضوں کا بوجھ عوام پر چھوڑ جاتی ہے جس کے باعث پاکستان پر بیرونی قرضوں کا حجم74ارب ڈالر سے تجاوز کرچکا ہے اب بڑے قرضوں کی ادائیگی کا وقت آپہنچا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1