کرپشن کی گندگی صافکرنابہت ضروری ہے،اشرفبھٹی

کرپشن کی گندگی صافکرنابہت ضروری ہے،اشرفبھٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ کرپشن کی گندگی صاف کئے بغیر ملک پاک نہیں ہوگا۔ پیپلزپارٹی کی قیادت نے سیاسی وسماجی برائیوں کوبے نقاب اورقومی چوروں کے احتساب کابیڑااٹھایاہے۔ آصف علی زرادری اوربلاول بھٹوزرادری کی قیادت میں جیالے اپنے صادق جذبوں کے ساتھ پاکستان کاسیاسی کلچر تبدیل کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔