پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کے استحکام کیلئے جدوجہد کی،میاں ایوب
لاہور(پ۔ر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق مشیر وزیر اعظم میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پاکستان میں جمہوریت کے استحکام کیلئے جدوجہد کی ہے لیکن اب عوام ان حکمرانوں کی پالیسوں سے ان سے نگ آ چکی ہے اور ان سے چھٹکار ا چاہتی ہے ۔انہوں نے عوام کو سہولیات فراہم کرنے کی بجائے ان سے قدتی نعمتیں جن میں سوئی گیس شامل ہے وہ بھی چھین لی ہے