حقوق نہ ملنے پر بھارت سے کتابیں درآمدکرنے پر مجبور ہیں

حقوق نہ ملنے پر بھارت سے کتابیں درآمدکرنے پر مجبور ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے بک پبلشرز اینڈ کاپی میکرز شیخ قاسم عباس نے کہا ہے کہ حقوق نہ ملنے پر بھارت سے کتابیں درآمدکرنے پر مجبور ہیں،پیپر ز ملز کی اجارہ داری کی وجہ سے پاکستان میں کتابوں کی مارکیٹ زبوں حالی کا شکار ہے ، قومی بک فاؤنڈیشن کی غیر فعالی کی وجہ سے کتابوں کے نرخ اس قدر بڑھ چکے ہیں کہ غریب آدمی کی پہنچ سے باہر ہیں