غیر معیاری میڈیکل لیبارٹریوں کے حوالے سے تحریک التواء اسمبلی میں جمع

غیر معیاری میڈیکل لیبارٹریوں کے حوالے سے تحریک التواء اسمبلی میں جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں سینکڑوں غیر معیاری لیبارٹریاں مریضوں کو لوٹنے میں مصروف ہیں بلڈ اور یورین ٹیسٹوں کی ناقص رپوٹس کے باعث بیماریوں کی صحیح تشخیص نہ ممکن ہو گئی ہے ۔