کھاد پر سبسڈی ختم کرنا کسان دشمنی کاآغاز ہے

کھاد پر سبسڈی ختم کرنا کسان دشمنی کاآغاز ہے

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر حافظ زبیر احمد کار دار نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ہی پاکستان میں غریب ،مزدور ،کسان اور پسے ہوئے طبقات کی آخری امید ہے ۔حکومت آگے ہی غریب مکاؤ سکیم پر عمل پیرا ہے جس کی مثال پنجاب حکومت نے کھاد پر سبسڈی ختم کر کے کسان دشمن پالیسی کا آغاز کر دیا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1