پنجاب حکومت نے عوامی فلاح و بہبود کیلئے تاریخی کام کئے

پنجاب حکومت نے عوامی فلاح و بہبود کیلئے تاریخی کام کئے

لاہور(جنرل رپورٹر) صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ محمد منشاء اللہ بٹ نے اپنی رہائش گاہ پر مسلم لیگی کارکنوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ حکومت نے صوبہ میں عوامی فلاح و بہبود کے متعدد تاریخی اور دور رس نتائج کے حامل اقدامات کر کے ترقی کی راہیں ہموار کر دی ہیں۔پنجاب اسمبلی میں اس حوالے سے تاریخ ساز قانون سازی عمل میں لائی گئی جس کی ملک کے کسی اور صوبے میں مثال نہیں ملتی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1