وزیر اعظم جتنے مرضی منصوبوں کاافتتاح کریں ،کیس سے نجات نہیں ملے گی

وزیر اعظم جتنے مرضی منصوبوں کاافتتاح کریں ،کیس سے نجات نہیں ملے گی

لاہور (پ ر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عاصم میر نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف منصوبوں کے افتتاح کرکے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں مگر پانامہ کیس سے نجات نہیں ملے گی عوام لوٹی ہوئی دولت اوربیرون ممالک جائیداد کا حساب مانگ رہی ہے مسلم لیگ ن کے سیاہ دور سے عوام تنگ آچکے ہیں ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1