اقوام متحدہ کی پاکستان میں پانی کی حوالے سے رپورٹ تشویشناک ہے

اقوام متحدہ کی پاکستان میں پانی کی حوالے سے رپورٹ تشویشناک ہے

لاہور(لیڈی رپورٹر ) تحریک انصاف انصاف پروفیشنلزفورم کی چیئرپرسن ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق آئندہ 10 سالوں کے بعد پاکستان کے پاس پانی نہیں ہو گا ،بڑھتی ہو ئی آبادی کی پانی کی کمی کو پورا کر نے کے لیے حکومت کو ئی بندوبست نہیں کر رہی ، بہت سا پانی ہم ضائع کر دیتے ہیں اس پانی کو محفوظ بنا نے کی اشد ضرورت ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1