حکومت عام آدمی میں انقلاب لانے کے لئے اقدامات کررہی ہے

حکومت عام آدمی میں انقلاب لانے کے لئے اقدامات کررہی ہے

لاہور( جنرل رپورٹر )مسلم لیگ(ن)لاہور کے صدر ورکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک اور جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت عام آدمی میں انقلاب لانے کے لئے اقدامات کررہی ہے، پاکستان پائیدار ترقی کی طرف گامزن ہو چکا،بہتر پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت میں بہت بہتری واقع ہوئی ہے،منفی پراپیگنڈا کرنے والوں کا سیاسی مستقبل پر سوالیہ نشان لگ چکا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1