حضور نبی کریم ؐ سے حقیقی عشق و محبت کے بغیر ایمان نامکمل ہے،مسعود صدیقی
لاہور (وقائع نگار) امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان قائد روحانی انقلاب صوفی مسعوداحمدصدیقی نے کہاہے کہ حضور نبی کریم ؐ سے حقیقی عشق و محبت کےؓ بغیر ایمان نامکمل ہے ، کامل ایمان کی بنیاد رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ نبی آخرالزماں سے حقیقی عشق کیا جائے۔
و محبت کو اپنے دلوں میں اجاگر کیا جائے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مرکزی سیکرٹریٹ پر ’’عشق رسول ؐ کانفرنس‘‘سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کیا ، امیر تنظیم کا کہنا تھاکہ حضور نبی کریم ؐ کی آمد اللہ رب العزت کا پوری انسانیت پر عظیم احسان ہے