مسلم لیگ( ن) نمائشی کام کرنے کی عادی ہے،عابد حسین صدیقی

مسلم لیگ( ن) نمائشی کام کرنے کی عادی ہے،عابد حسین صدیقی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) کی حکومت کی خواتین کے لیے پانچ فیصد لازمی ٹکٹ، ووٹوں کی فوری طور پر دوبارہ گنتی اور الیکشن سے چھ ماہ پہلے پولنگ سکیم کی تیاری نمائشی اقدامات ہیں مسلم لیگ( ن) نمائشی کام کرنے کی عادی ہے۔

پچھلے چار سالوں سے مسلم لیگ ن نے نمائش ہی کی ہے پلوں اور سڑکوں کی تعمیر اسی کا ایک حصہ ہے۔۔

مزید : میٹروپولیٹن 1