کر پشن ختم نہیں ہوگی ہم اسکے خلاف جنگ لڑ تے رہیں گے،ڈاکٹر شاہد

کر پشن ختم نہیں ہوگی ہم اسکے خلاف جنگ لڑ تے رہیں گے،ڈاکٹر شاہد

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) سر براہ میڈیا سیل تحریک انصاف پنجا ب ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ آج بھی پاکستان میں روزانہ 12 ارب سے زائد کی کر پشن ہو رہی ہے جب تک کر پشن ختم نہیں ہوگی ہم اسکے خلاف جنگ لڑ تے رہیں گے اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہا کہ کر پشن کے خلاف پوری قوم اور سیاسی جماعتوں کو متحد ہو کر جد وجہد کر نا ہوگی ورنہ تباہی اور بر بادی کو روکنا ممکن نہیں رہیگا ‘خیبر پختونخواہ کی ترقی عوام کو نظر آتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1