یو ایس اے کے پولیٹیکل قونصلرکی قمر زمان کائرہ سے ملاقات

یو ایس اے کے پولیٹیکل قونصلرکی قمر زمان کائرہ سے ملاقات

لاہور(نمائندہ خصوصی) یو ایس اے کے پولیٹیکل قونصلر رابرٹ کورلسن نے گزشتہ روز قمر زمان کائرہ صدر پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب سیکرٹریٹ ما ڈل ٹاؤن لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی اور باہمی گفتگو کا یہ سلسہ دو گھنٹے تک جاری رہا اور اس موقع پر ملکی وغیر ملکی وسیاسی صورت حال بھی زیر بحث آئی۔

ملاقات

مزید : صفحہ آخر