پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کوجواب کیلئے مزید مہلت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کوجواب کیلئے مزید مہلت

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور15روز بعد قیمتوں میں ردوبدل کرنے کے خلاف دائردرخواستوں پروفاقی حکومت اور وزارت پٹرولیم کوجواب دینے کے لئے دوہفتوں کی مہلت دے دی ۔جسٹس عائشہ اے ملک نے اپوزیشن لیڈرمیاں محمود الرشید سمیت دیگردرخوستوں پرسماعت شروع کی تو درخواست گزاروں کے وکلاء نے موقف اختیارکیاکہ قوانین کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر17فیصد سے زائد سیلز ٹیکس وصول نہیں کیا جاسکتا۔

مزید : صفحہ آخر