توہین عدالت کی درخواست پر چیف پوسٹ ماسٹر جنرل کو نوٹس

توہین عدالت کی درخواست پر چیف پوسٹ ماسٹر جنرل کو نوٹس

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر چیف پوسٹ ماسٹر جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ہے۔ جسٹس شاہد وحید نے ریٹائرڈ کلرک اظہر حسین کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود پنشن اور بقایاجات ادا نہیں کئے جا رہے۔

چیف پوسٹ ماسٹر

مزید : صفحہ آخر