ڈی جی ایل ڈی اے کو نوٹس

ڈی جی ایل ڈی اے کو نوٹس

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے ایل ڈی اے کی طرف سے اقبال ٹاون کی رہائشی کو13سال بعد بھی پلاٹ الاٹ نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 16فروری تک جواب طلب کرلیا ہے ۔درخواست گزار رافعہ بی بی کے وکیل صفدرشاہین پیرزادہ نے موقف اختیارکیاکہ 13سال گزرنے کے بعد عدالتی حکم پر عمل درآمد نہیں کیا ۔

مزید : صفحہ آخر