جسٹس (ر) شبر رضا ’’ دی ریفارمرز گروپ‘‘ کے صدر منتخب

جسٹس (ر) شبر رضا ’’ دی ریفارمرز گروپ‘‘ کے صدر منتخب

لاہور(نامہ نگار خصوصی )سابق ججز اور سینئر وکلاء ک دی ریفارمرز گروپ کے اجلاس میں جسٹس ریٹائرڈ شبر رضا دی ریفارمرز گروپ کا صدر منتخب کر لیا گیا، سینئر ایڈووکیٹ راجہ عبدالرحمن کو سیکرٹری جنرل اور جسٹس ریٹائرڈ حسنات احمد خان ریفارمرز گروپ کا نائب صدر منتخب کر لیا گیا ہے، نومنتخب جنرل سیکرٹری راجہ عبدالرحمن کا کہنا ہے کہ وکلاء سیاست اور نظام عدل میں اصلاح کریں گے ۔

مزید : صفحہ آخر