صوبہ بھر کی پولیس کو د ہشت گردوں کی گرفتا ر ی کیلئے معاون نئے سافٹ وئیر سے مستفیدہو نے کا حکم

صوبہ بھر کی پولیس کو د ہشت گردوں کی گرفتا ر ی کیلئے معاون نئے سافٹ وئیر سے ...

لا ہور (کرا ئم ر پو رٹر )پنجا ب حکومت کی جا نب سے د ہشت گردوں کی گرفتا ر ی کیلئے متعارف کروایا جا نے والا نیا سافٹ ویر پر آئی جی پولیس پنجا ب نے تما م اضلا ع کے افسران اور سی ٹی ڈی پو لیس کو اس سے مستفیدہو نے کا کہا ہے جبکہ آئی جی آفس میں موجود آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کو بھی اسے تما م اضلا ع کے سسٹم میں فیڈ کر نے کا حکم د یا ہے ۔ واضح ر ہے پنجا ب حکومت نے د ہشت گردوں کی گرفتا ر ی کے حوالے سے جو نیا سافٹ ویر متعارف کروایا ہے اس میں د ہشت گردو ں کے کوائف اور ان کے د یگر اہل خا نہ کے نا م اور پتہ بھی در ج کئے گئے ہیں ۔ پو لیس اور د یگر قانو ن نا فذ کر نے والے ادارو ں کو یہ سہو لت دی گئی ہے کے وہ اپنے سسٹم سے مطلو ب د ہشت گردو ں تک رسائی حا صل کر سکتے ہیں ۔ سسٹم سے یہ بھی معلوم ہوگاجس مشکو ک شخص کو وہ چیک کر ر ہے وہ د ہشت گردی کے کسی مقد مے میں مطلو ب تو نہیں ہے ۔ سسٹم میں چیک کر نے کے لئے با ئیو میٹر ک کی بھی سہو لت فرا ہم کی گئی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر