سرکاری عازمین حج کی رہائشی عمارتوں کے حصول کیلئے درخواستیں طلب

سرکاری عازمین حج کی رہائشی عمارتوں کے حصول کیلئے درخواستیں طلب

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے حج2017ء کے لیے سرکاری سکیم کے عازمین کے لیے مکہ اور مدینہ میں عمارتوں کے حصول کے لیے پراپرٹی ڈیلرز سے درخواستیں طلب کر لی ہیں ،ڈی جی حج ڈاکٹر ساجد یوسفانی سب سے سستی کوٹیشن دینے والوں کا فیصلہ میرٹ پر کریں گے۔

مزید : صفحہ آخر